Daily harbe baqa News urdu newspaper quetta

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ…
Read More...

فیفا ورلڈکپ: میکسیکو میں ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل

فیفا ورلڈکپ میں میکسیکو کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران دارالحکومت میکسیکو سٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہجوم میں دم گھٹنے سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ شہر کے معروف ’اینجل آف انڈیپینڈنس‘ یادگار اور ’پاسیو ڈی…
Read More...

ایشوریہ رائے کا گانا بھارت کی نصابی کتاب میں شامل، نیا تنازع سامنے آگیا

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں بالی ووڈ فلم کے معروف گانے ’’نمبوڑا نمبوڑا‘‘ کو شامل کیے جانے پر شدید تنازع سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کتاب کے صفحات وائرل ہونے کے بعد والدین، اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم نے نصاب کی…
Read More...

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی اسپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد ایک درجہ ترقی پا کر دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے۔ بدھ کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 736…
Read More...

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی…
Read More...

خضدار میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کنٹرول سے باہر

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی موثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں/مقامی مارکیٹ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت پاکستانی سپر پیٹرول کی قیمت سے بھی آگے نکل گئی ہےعوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ…
Read More...

محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری

کوئٹہ : محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے 192 سب انجینئرز کی…
Read More...

ماشکیل میں 48ڈگری گرمی، طویل بجلی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے

ماشکیل : بلوچستان کے صحرائی اور انتہائی گرم علاقے ماشکیل میں ان دنوں شدید ترین گرمی نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جبکہ بجلی کی طویل اور مسلسل بندش نے عوام کی مشکلات کو کئی گنا بڑھا دیا ہے درجہ حرارت تقریبا 48ڈگری سینٹی گریڈ تک…
Read More...

سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

سبی (نمائندہ مشرق )سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذاتِ نامزدگی یکم جولائی سے وصول کیے جائیں گےریٹرننگ آفیسر و اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے…
Read More...

ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

ژوب (آن لائن) ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More