Trending
- نوکچاہ کے مقام ہر مسلح افراد کا حملہ پانچ بوزر نذر آتش
- سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
- کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
- حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع
- زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جناز ایوب اسٹیڈیم میں ادا
- پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے: سرفراز بگٹی
- مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: مریم نواز شریف
- لاہور:وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
- آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ
- بلاول بھٹو کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے۔
آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں 18 شہروں سے آئے 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے 4 ہزار سے زائد طلبا و طالبات سے خصوصی نشست سے…
Read More...
Read More...
مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو غیور کشمیریوں نے ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیریوں کے دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
انہوں نے…
Read More...
Read More...
لاہور:وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
واقعہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں گزشتہ رات پیش آیا، لاہور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی…
Read More...
Read More...
آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے۔
کوٹلی میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھی کوٹلی آتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنے گھر آیا ہوں،…
Read More...
Read More...
بلاول بھٹو کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی تقاریر حالات خراب کر سکتی ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو نامناسب قرار دیتے…
Read More...
Read More...
جے یو آئی (ف) کا وکلا کنونشن، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ف) کے وکلاء کنونشن سے اظہارِ لاتعلقی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے لائرز کنونشن سے بار ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں۔
بار ایسوسی ایشن کے مطابق مذکورہ وکلاء…
Read More...
Read More...
ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی
ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود دربار عنایت شاہ کے مقام پر نا معلوم دہشت گردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو سخت نقصان…
Read More...
Read More...
ڈیجیٹل انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کے قیام کا مقصد بلوچستان میں نئے تجارتی رحجانات اور انٹرپرینیورشپ کو…
کوئٹہ ،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلی انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کا قیام ایک احسن اقدام ہے۔ وان ایٹ دراصل جدید ڈیجٹل تجارتی رجحانات سے ہم آہنگ ہونے، کاروبار کے نت نئے طریقے اختیار کرنے اور معاشی…
Read More...
Read More...
زیارت اور ہرنائی میں امن کے قیام کے لیے جامع آپریشن ناگزیر ہے، نورمحمد دمڑ
کوئٹہ، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں پولیس کے جوانوں پر ہونے والا بزدلانہ حملہ تاریخ کا ایک دلخراش سانحہ ہے۔ زیارت کی تاریخ میں اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی رونما نہیں ہوا۔ آج پورا ضلع سوگوار ہے۔ ہر گھر، ہر…
Read More...
Read More...
آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وزیر اعلیٰ…
کوئٹہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن…
Read More...
Read More...