Daily harbe baqa News urdu newspaper quetta

بلاول بھٹو کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی تقاریر حالات خراب کر سکتی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو نامناسب قرار دیتے…
Read More...

جے یو آئی (ف) کا وکلا کنونشن، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ف) کے وکلاء کنونشن سے اظہارِ لاتعلقی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے لائرز کنونشن سے بار ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں۔ بار ایسوسی ایشن کے مطابق مذکورہ وکلاء…
Read More...

ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی

ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کے دو واقعات میں2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود دربار عنایت شاہ کے مقام پر نا معلوم دہشت گردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو سخت نقصان…
Read More...

ڈیجیٹل انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کے قیام کا مقصد بلوچستان میں نئے تجارتی رحجانات اور انٹرپرینیورشپ کو…

کوئٹہ ،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلی انٹرپرہنورشپ وان ایٹ کا قیام ایک احسن اقدام ہے۔ وان ایٹ دراصل جدید ڈیجٹل تجارتی رجحانات سے ہم آہنگ ہونے، کاروبار کے نت نئے طریقے اختیار کرنے اور معاشی…
Read More...

زیارت اور ہرنائی میں امن کے قیام کے لیے جامع آپریشن ناگزیر ہے، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں پولیس کے جوانوں پر ہونے والا بزدلانہ حملہ تاریخ کا ایک دلخراش سانحہ ہے۔ زیارت کی تاریخ میں اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی رونما نہیں ہوا۔ آج پورا ضلع سوگوار ہے۔ ہر گھر، ہر…
Read More...

آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن…
Read More...

حکومت بلوچستان لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے اور ہر ممکن تعاون کے لیے تیار…

کوئٹہ۔سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے رہی دھرنے میں سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی کے رہنماﺅں وکلاءاور دیگر عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی گزشتہ روز حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور دھرنا شرکا کے…
Read More...

پاکستان میں ترقی اور معاشی نمو کے مثبت رجحان پیدا ہو چکے ہیں ، ہمیں مطمئن نہیں ہونا چاہیے، احسن…

نیویارک ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور معاشی نمو کے مثبت رجحان پیدا ہو چکے ہیں ، ہمیں مطمئن نہیں ہونا چاہیے،عسکری اور سفارتی میدانوں میں معرکہ جیتنے کے بعد ملک کو خوشحالی کی راہ پر…
Read More...

پیپلز پارٹی آئندہ بھی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت جاری رکھے گی،بلاول…

اسلام آباد،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 1931میں ڈوگرہ افواج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 22 کشمیریوں کی برسی پرسرینگر میں شہید ہونے والے 22 عظیم شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو یہ پیغام ہے کہ عزت،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More