Daily harbe baqa News urdu newspaper quetta

نال، منشیات کے کاروبار میں اضافہ نوجوان نسل کی مستقبل داﺅں پر لگ گئی 

نال (آن لائن) گرد و نواح میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ، نوجوان نسل متاثرنال اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر منشیات کے کاروبار میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری

چمن : چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری اسسٹنٹ کمشنر چمن عزیز اللہ کاکڑ اور تحصیلدار احمد خان نے آج ضلع چمن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا اور…
Read More...

کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس…
Read More...

ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔…
Read More...

بارکھان، رکھنی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ

رکھنی: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکھنی شہر میں گیس مہنگے داموں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے سرکاری نرخ 241 روپے فی کلو مقرر کیا گیا، تاہم رکھنی میں…
Read More...

لورالائی میں مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کی شامت آ گئی 

لورالائی ایکم جولائی۔: ڈپٹی کمشنر لورالائی، کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے عوام کو سرکاری نرخوں پر معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مرکزی بازار میں اچانک پرائس کنٹرول کارروائی کی۔ اس موقع پر…
Read More...

بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 

نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور…
Read More...

بین الصوبائی تعاون قومی استحکام اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے: صدر آصف علی زرداری

کراچی/کوئٹہ ( آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…
Read More...

خضدار میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گرنے لگی

خضدار ( آئی این پی ) خضدار میں زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل اور تشویشناک حد تک گر رہی ہے، جس پر شہریوں اور ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق اس صورتحال کی کئی وجوہات ہیں، تاہم دو عوامل سب سے زیادہ نمایاں…
Read More...

خضدار : ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ ہسپتال آباد سول ہسپتال ویران

خضدار (آن لائن) ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پرائیویٹ اسپتال آباد سول اسپتال ویران۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث علاج معالجے کا نظام شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں غریب اور…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More