Daily harbe baqa News urdu newspaper quetta

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے انگلینڈ کے خلاف 2 شاندار گول کیے جس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز میں سب سے زیادہ 22 گول سکور کرنے والے فٹبالر بن گئے ہیں۔

ارجنٹینا کے لیونل میسی کی ورلڈ کپ کے میچز میں گولز کی تعداد 21 ہے، کلیان ایمباپے رواں فیفا ورلڈ کپ میں بھی سب سے زیادہ 10 گول سکور کرنے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More