Daily harbe baqa News urdu newspaper quetta
Daily Archives

July 19, 2026

یوکرین کے روس پر رات بھر 379 ڈرون حملے، 8 افراد ہلاک، 86

روسی وزارت دفاع کے مطابق ڈرونز کو بیلگورود، بریانسک، کرسک، اسمولینسک، ریازان، کالوگا، تولا، تامبوف، اوریول، لیپیتسک، تویر، پسکوف، وورونژ، روستوف، وولگوگراد، لینن گراڈ، ولادیمیر، ماسکو ریجن، کراسنودار، جمہوریہ کریمیا سمیت بحیرہ آزوف اور…
Read More...

ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ

ایرانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آپریشن لائٹننگ کے سولہویں مرحلے میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  العدیری کیمپ میں ایک اسلحہ ڈپو، جبکہ علی السالم ایئر…
Read More...

انیقہ معراج مس ورلڈ 2026ء مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار

مس ورلڈ پاکستان 2026ء کا تاج پہننے والی انیقہ معراج پہلی بار مس ورلڈ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ انیقہ معراج رواں سال ویتنام میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ فیسٹیول کے 75 ویں سالگرہ ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی، یہ مس…
Read More...

عامر خان پر ’لو جہاد‘ کا الزام، لارنس بشنوئی گینگ نے بھی قتل کی دھمکی دے دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو بھارت کے بدنامِ زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے مبینہ دھمکی دیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد بھارتی پولیس نے معاملے کی جانچ کا آغاز کردیا ہے۔ مبینہ دھمکی ایک سوشل میڈیا پوسٹ اور وائس نوٹ…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، اسلام آباد، لاہور، کراچی میں بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا گرینڈ فائنل آج امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ارجنٹینا اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کے لیے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فٹبال شائقین میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…
Read More...

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے انگلینڈ کے خلاف 2 شاندار گول کیے جس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز میں سب سے زیادہ 22 گول…
Read More...

کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، کوئٹہ، بہاولنگر، ڈی آئی خان اور جوہرآباد میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ان…
Read More...

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع

حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ صوبائی حکومت نے زیارت میں سرکاری عمارتوں، پولیس سٹیشنوں، تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز کو سانحہ زیارت کے شہداءکے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر…
Read More...

زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جناز ایوب اسٹیڈیم میں ادا

سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ہفتہ کو کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والی نمازجنازہ میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی،اراکین قومی اسمبلی…
Read More...

پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں 18 شہروں سے آئے 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے 4 ہزار سے زائد طلبا و طالبات سے خصوصی نشست سے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More