Trending
- نوکچاہ کے مقام ہر مسلح افراد کا حملہ پانچ بوزر نذر آتش
- سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
- کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
- حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع
- زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جناز ایوب اسٹیڈیم میں ادا
- پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے: سرفراز بگٹی
- مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: مریم نواز شریف
- لاہور:وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
- آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ
- بلاول بھٹو کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
Browsing Category
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران…
Read More...
Read More...
تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا کا آسمان مکمل سرخ ہوگیا
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس سمیت مختلف علاقوں میں آسمان اچانک گہرے سرخ اور نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ غیر معمولی منظر نے شہریوں میں خوف، تجسس اور مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔…
Read More...
Read More...
پی پی کو آزاد کشمیر میں بڑا جھٹکا: سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پارٹی رکنیت سے مستعفی
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا ہے، سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں انتخابی ٹکٹوں کی…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام شاندار تیزی کے ساتھ ہوا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 3 ہزار 748 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران…
Read More...
Read More...
توثیق حیدر اور فرح سعدیہ کی سوشل میڈیا پر نکاح کی زیرِ گردش خبروں کی تردید
حال ہی میں فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بعض یوٹیوبرز محض زیادہ ویوز اور سنسنی پھیلانے کے لیے ایسی بے بنیاد خبریں نشر کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے توثیق حیدر…
Read More...
Read More...
ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر
ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، اب وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مجموعی طور پر گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
اُنہوں نے جرمنی کے سابق فٹ بالر میروو سلاو کلوزے کے 16 گول کرنے کا ریکارڈ…
Read More...
Read More...
سہیل آفریدی کا صحافیوں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ کے ساتھ صحافیوں کو محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کی…
Read More...
Read More...
ناران: دریائے کنہار میں ٹک ٹاک بنانے کا شوق سیاحوں کو مہنگا پڑ گیا
کے ڈی اے حکام کے مطابق پانی گہرا ہونے کی وجہ سے گاڑی دریا میں پھنس گئی۔
گاڑی دریائے کنہار میں ڈوبنے پر کے ڈی اے حکام کے ریسکیو بوٹ نے گاڑی میں موجود چار افراد کو ریسکیو کر لیا۔
کے ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کو دریا سے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے فروغ پر اتفاق
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور روس کے مابین پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ…
Read More...
Read More...
پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم
اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں اب تک 9 لاکھ کسان کارڈ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ کسان کارڈ پروگرام میں مزید 50 ہزار کاشتکاروں کو شامل کر لیا گیا ہے اور مجموعی تعداد 10 لاکھ کے ہدف کی جانب گامزن ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کسانوں…
Read More...
Read More...